ابنا: پولیس ذرائع کے مطابق دھماکا موٹر سائیکل میں نصب ریموٹ کنٹرول بم پھٹنے سے ہوا اور بظاہر اس کا نشانہ او جی ڈی سی ایل کا قافلہ تھا ۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق 4افراد جاں بحق اور7زخمی ہوگئے ۔ زخمیوں کو ڈیرہ اللہ یار اسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔............../169
20 جولائی 2011 - 19:30
News ID: 254795
ڈیرہ الہ یار .. ... .ڈیرہ الہ یار میں بائی پاس پر ایک ہوٹل کے قریب دھماکے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے ۔